عمران خان کو جیل میں کون کون سی کتابیں فراہم کر دی گئیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ان کی منگوائی گئی کتابیں فراہم کر دی گئیں۔
رالپنڈی کی عدالت میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کیس کی سماعت ہوئی۔ اس دوران عمران خان کی جانب سے منگوائی گئی کتابیں عدالت میں جمع کرا دی گئیں۔
عمران خان کو جو کتابیں فراہم کی گئیں۔ ان میں انڈیا: برصغیر کی 5 ہزار سالہ تاریخ، دی سن مسٹ سیٹ اور شٹرڈ لینڈز شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سابق صدر کے بھائی یو اے ای میں انتقال کر گئے