راولپنڈی: گیس لیکج دھماکہ، 3 افراد جھلس کر زخمی

Jan 21, 2024 | 23:18:PM
راولپنڈی: گیس لیکج دھماکہ، 3 افراد جھلس کر زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) راولپنڈی کے علاقے ڈھوک مستقیم میں گیس لیکج دھماکے سے 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک مستقیم میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا، جس سے 3 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے، ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دستی بم دھماکہ، رات گئے افسوسناک خبر آ گئی

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق متاثرین کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا گیا ہے۔