حریم شاہ کا مداحوں کو ٹھٹھرتا سلام۔۔۔ویڈیو شیئر کر دی

Jan 21, 2022 | 16:43:PM
بر منگھم۔سردی۔حریم شاہ۔سلام۔موسم
کیپشن: حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹک ٹاکر سٹار حریم شاہ اپنی زندگی کے لمحات اپنے چاہنے والوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں اور ہر وقت سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔کبھی نئے کپڑے خرید لیں یا پھر کسی ہوٹل چلی جائیں وہ ان لمحات کو کیمرے کے آنکھ میں قید کر کے سوشل میڈیا پر پھینک دیتی ہیں۔


اس نئی مختصر سی ویڈیو میں حریم شاہ لندن کے شہر بر منگھم کی شدید سر دی میں واک کررہی ہیں۔موسم کا احوال سناتے ہوئے حریم شاہ نے سلام بھی کیا اور کہا کہ برمنگھم میں بہت ٹھنڈ ہے لیکن مزا بھی بہت آ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔حریم شاہ نے کتے کو بھی رام کرلیا۔۔ نئی ویڈیو وائرل