سیالکوٹ:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار گرفتار

Dec 21, 2025 | 18:38:PM
سیالکوٹ:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں محمد اشفاق)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےمرکزی رہنما عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ  پیرس روڈ پر احتجاج کو لیڈ کرنے والے  تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار گرفتارکرلیا گیا۔

 بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات میں سزاؤں پر احتجاج کیا جارہا تھا،احتجاج کے دوران متعدد کارکنان حراست میں لیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  صدر آصف  علی کی پاکستان  انڈر  19 کرکٹ ٹیم کو  ایشیا کپ  جیتنے  پر مبارکباد