شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس منتظم بن گئی
کیپشن: لیڈی کانسٹیبلزدلہن پر پھول نچھاور کرتے ہوئے
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس منتظم بن گئی۔
مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی فوزیہ کی شادی کی تقریب ہوئی،اس میں پولیس نے منتظمین کا کردار نبھایا۔
شادی میں بارات کو پولیس پروٹوکول میں میرج ہال تک پہنچایا گیا جبکہ دلہن کا بھی لیڈی کانسٹیبلز نے پھول نچھاور کرتے ہوئے استقبال کیا۔
یہ بھی پڑھیں: سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
واضح رہے مظفرگڑھ میں پولیس کانسٹیبل اقبال بھٹی پولیس مقابلے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔