سعودی شہزادے فہد بن مقرن بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کرگئیں

Aug 21, 2025 | 22:54:PM
سعودی شہزادے فہد بن مقرن بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی شہزادے فہد بن مقرن بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کرگئیں۔نماز جنازہ مسجد الحرام میں ادا کر دی گئی۔
 میڈیا رپورٹس کےمطابق  سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔ایوان شاہی نے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبد العزیز آل سعود سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی والدہ کے بلند درجات کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکار شیر میانداد نےعمرہ کرلیا ،ملکی سلامتی اور استحکام کیلئےدعا کی