گلوکار شیر میانداد نےعمرہ کرلیا ،ملکی سلامتی اور استحکام کیلئےدعا کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پرائیڈ آف پرفارمنس یافتہ گلوکار شیر میانداد نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ انہوں نے حجاز مقدس میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کی۔
تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار شیر میانداد قوال نے حجاز مقدس میں عمرے کی ادائیگی کی اور نوافل ادا کئے۔ شیر میانداد قوال نے ملکی سلامتی اور استحکام کے لئے دعا کی۔شیر میانداد اسی ماہ کے آخر میں پاکستان واپس آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ہائیکورٹ کے جج سردار اعجاز اسحاق کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر