ایمرسن یونیورسٹی کے وی سی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مستعفی

Aug 21, 2025 | 16:48:PM
ایمرسن یونیورسٹی کے وی سی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملتان کی ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان گجر نے نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد استعفیٰ دیدیا۔

رپورٹ کے مطابق ملتان کی ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی چند روز قبل مبینہ طور پر نازیبا ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر رمضان گجر نے آج باضابطہ طور پر استعفیٰ دیدیا، انہوں نے بطور وائس چانسلر 3 سال 11 ماہ ایمرسن یونیورسٹی میں خدمات سرانجام دیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل گرفتار