جب عملہ بات نہیں مانتا تو چھوڑ دیں کرسی،طلال چودھری نے صدر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Aug 21, 2023 | 11:14:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جب عملہ بات نہیں مانتا تو چھوڑ دیں یہ کرسی،ایسےنالائق اورنااہل آدمی کوصدر نہیں ہونا چاہیئے،مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے صدر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: