ادا کا رہ حرا مانی نے ’باس لیڈی اسٹائل‘ میں فوٹو شوٹ کی تصا ویر شیئر کر دیں

Aug 21, 2021 | 20:11:PM
ادا کا رہ حرا مانی نے ’باس لیڈی اسٹائل‘ میں فوٹو شوٹ کی تصا ویر شیئر کر دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے ’باس لیڈی اسٹائل‘ میں سوشل میڈیا پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں جوکہ مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کالے رنگ کا مغربی طرز کا لباس پہنے اپنی چند نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل۔۔فا لوورز کی تعدا د میں اچا نک بڑا اضا فہ

انہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بس! ہمیشہ اسی طرح سب کو اپنا گرویدہ کرلو۔‘حرا نے مزید لکھا کہ ’انہیں بالکل ایک باس لیڈی جیسا محسوس ہورہا ہےـ‘

یہ بھی پڑھیں: ایئرپورٹ پر دبنگ خا ن کو روکنے والا افسر سو شل میڈیا کا ہیرو بن گیا۔۔ویڈیو وا ئرل
اداکارہ کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے اور ابھی تک 96 ہزار سے زائد صارفین اُن کی تصاویر کو لائیک کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ذکر اس وقت کا جب عائشہ ٹک ٹاکر نہیں تھیں۔۔اہم انکشا فا ت ۔۔ویڈیو وا ئرل