بشریٰ انصاری نے اسپائیڈر مین سے پا کستان زندہ با د کے نعرے لگوا دیئے۔۔  ویڈیو وائرل

Aug 21, 2021 | 17:47:PM
بشریٰ انصاری نے اسپائیڈر مین سے پا کستان زندہ با د کے نعرے لگوا دیئے۔۔  ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین خوب پسند کر رہے ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں۔حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ذکر اس وقت کا جب عائشہ ٹک ٹاکر نہیں تھیں۔۔اہم انکشا فا ت ۔۔ویڈیو وا ئرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بیرون ملک موجود سیر و تفریح میں مصروف ہیں، اس دوران گھومتے پھرتے ان کی ملاقات ایک اسپائیڈر مین سے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:اکشے کمار کی نئی فلم پر پا بندی لگ گئی

 ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بشری انصاریٰ خود بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہی ہیں جبکہ اس دوران اسپائیڈر مین سے بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مینار پاکستان پر ہراسانی کا سامنا کرنے والی لڑکی کہاں جا ب کر تی ہے۔۔مز ید اہم انکشافات