پی پی 149لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کے شعیب صدیقی کامیاب ہو گئے

Apr 21, 2024 | 19:20:PM
پی پی 149لاہور، استحکام پاکستان پارٹی کے شعیب صدیقی کامیاب ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )لاہو ر سے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 149 میں مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ استحکام پاکستان پارٹی کے شعیب صدیقی کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی149کےتمام پولنگ سٹیشنز کےغیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آئی پی پی کےشعیب صدیقی نے 47ہزار231ووٹ لیکرکامیاب  سمیٹی ، سنی اتحادکونسل کےذیشان رشید32ہزار237ووٹوں سے دوسرے نمبرپر رہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی پی 54 نارووال،سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو  احسن اقبال کے بیٹے پر کتنی برتری حاصل ؟ جانیے