دوسرا ون ڈے ویسٹ انڈیز ویمن نے 2 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

Apr 21, 2024 | 18:10:PM
دوسرا ون ڈے ویسٹ انڈیز ویمن نے 2 وکٹوں سے جیت کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جاوید اقبال )پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز  میں  ویسٹ انڈیز ن ویمن نے دوسری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان ویمن کو 2 وکٹ سے شکست دے کر سیریز  مین فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان ویمن نے پہلے کھیلتے ہوئے 223 رنز اسکور کیے،بسمعہ معروف اور سدرا امین نے نصف سنچریاں بنائیں، ویسٹ انڈیز کی طرف سے  ٹیفنی ٹیلر 73 رنز بناکر نمایاں رہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے  ندا ڈار نے 4 وکٹیں حاصل کیں، ویسٹ انڈیز کو آخری گیند پر3رنز درکار تھے جو انہوں نے  آخری گیند پر حاصل کرلیے۔ 

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز نے3 میچوں کی سیریز میں0-2  کی فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔ 

یہ بھی پڑھیں:محمد رضوان نے بابر اعظم ،ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑدیا،نیا ریکارڈ قائم