این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان، فیصل امین گنڈا پور نے میدان مار لیا

Apr 21, 2024 | 17:53:PM
این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان، فیصل امین گنڈا پور نے میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار فیصل امین گنڈا پور نے میدان مار لیا۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے تمام 258 پولنگ سٹیشنز  سے موصول ہونے والے غیر حتمی  غیر سرکاری نتائج موصول ہو گئے جن کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار سابق صوبائی وزیر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور 56 ہزار 995 ووٹوں کے ساتھ فتح یاب ہوئے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار رشید خان کنڈی 9 ہزار 533 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: بڑے شہر میں دھماکہ، افسوسناک خبر آ گئی