گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

Apr 21, 2021 | 11:59:AM
گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)شوہر اور بیوی میں لڑائی عام سی بات ہو گئی ہے،گلوکارہ صنم ماروی نےسابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کےساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔

صنم ماروی نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول، ان کے بھائی اور دیگرساتھیوں کو نامزد کیا ۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی طرف سے دائر مقدمے میں الزام لگایا گیا کہ حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔
 یہ بھی پڑھیںپلاسٹک سرجری کے بعدسشمیتا سین کیساتھ کیا ہوا ؟۔جانیے!