صدرمسلم لیگ ن وسابق وزیر اعظم نوازشریف کاغان پہنچ گئے

Sep 20, 2026 | 13:14:PM
صدرمسلم لیگ ن وسابق وزیر اعظم نوازشریف کاغان پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان شاہ )مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کاغان پہنچ گئے۔
نوازشریف نےکاغان پہنچنے کے بعد سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل(ر)صلاح الدین سے ان کے بہنوئی سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ کی وفات پر تعزیت کی ۔
یہ بھی پڑھیں:موجودہ حالات میں مارچ، ہڑتالوں اور دھرنوں کی باتیں سمجھ سے بالاتر ؛وزیرخزانہ
واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر سید اختر حسین شاہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔

اس سے قبل قائد مسلم لیگ ن میا ں نواز شریف ناران سے بیسر پہنچے تھے جہاں ان کا  پرتباک اسقبال کیاگیا،ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی تھیں۔