ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران نے ہرادیا

Oct 20, 2025 | 18:35:PM
ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران نے ہرادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی ایونٹ میں مسلسل 2 میچز جیتے والی پاکستانی ٹیم کو تیسرے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بحرین میں جاری ایونٹ میں پاکستانی یوتھ کبڈی ٹیم کو ایران نے 21 کے مقابلے میں 74 پوائنٹس سے شکست دی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں بحرین اور تھائی لینڈ کو مات دی تھی جبکہ اس کا اگلا میچ بھارت سے آج رات کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی؛فائرنگ سے 2افراد جاں بحق، مقتولین کا تعلق کس جماعت سے تھا؟جانیے