سردی یا گرمی۔۔۔آج موسم کیسا رہے گا۔۔24 نیوز کی خبر پڑھیں

Oct 20, 2021 | 08:21:AM
موسم، خشک ، سرد
کیپشن: آسمان پر بادلوں کا خوبصورت منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آج ملک بھر کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد اور خشک ر ہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق آج دارالحکومت اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا، صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں  موسم خشک رہے گا جبکہ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر   اضلاع میں  بھی موسم خشک   رہے گا، تاہم شمالی اضلاع میں سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے  بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں   مطلع جزوی ابرآلود موسم سرد اور خشک ر ہنے   کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: باکو اور اناطولیہ خوبصورت شہر۔۔ویڈیو  دیکھ کر آپ ضرور وہاں جانا پسند کرینگے