مراکش کےاشرف حکیمی افریقی فٹ بالر آف دی ایئرقرار
کیپشن: اشرف حکیمی فٹ بالرآف دی ایئراعزازکے ساتھ
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مراکش کے اشرف حکیمی کو افریقی فٹبالر آف دی ایئر قرار دے دیا گیا۔
کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال ایوارڈز میں اشرف حکیمی کےساتھ محمد صلاح اورنائیجیریا کے وکٹراوشیمان بھی نامزد ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق اشرف حکیمی نے کُل 61 گول اور پیرس سینٹ جرمین کے لیے 27 گول کیے ہیں۔
اشرف بایاں پاؤں زخمی ہونے کے باوجود سٹیج پر ایوارڈ لینے آئے اور کہا کہ یہ ٹرافی جیتنا ان کے لیےاعزاز کی بات ہے۔