گھی،آئل سمیت مختلف اشیائے خورونوش مہنگی ہوگئیں 

Nov 20, 2025 | 12:27:PM
گھی،آئل سمیت مختلف اشیائے خورونوش مہنگی ہوگئیں 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد خان)لاہورشہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی سے سفید پوش طبقہ پریشان، چاول ،چینی ،گھی ،آئل ،معیاری آٹا سب مہنگے داموں بکنے لگا۔

چاول 380 سے 560 روپے فی کلوگرام تک فروخت، معیاری آٹے کا 5 کلو کا تھیلا 825 روپے کا فروخت ہونے لگا۔ 

گھی 560 اور معیاری خوردنی آئل 610 روپے لیٹر ہو گیا، سفید پوش طبقے نے بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ٹی10 لیگ: ہربھجن سنگھ کا شانواز دھانی سے مصافحہ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی