شاندار سنچری، مشفیق الرحیم کا 100 واں ٹیسٹ یاد گار ، بنگلہ دیش کے پہلے، دنیا کے 11 ویں بیٹر

Nov 20, 2025 | 11:25:AM
شاندار سنچری، مشفیق الرحیم کا 100 واں ٹیسٹ یاد گار ، بنگلہ دیش کے پہلے، دنیا کے 11 ویں بیٹر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بنگلہ دیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری بناڈالی۔

مشفیق الرحیم 100 ٹیسٹ کھیلنے والے بنگلہ دیش کے پہلے کرکٹر ہیں اور وہ آئر لینڈ کے خلاف میر پور ڈھاکا میں اپنے کیرئیر کا 100 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔

مشفیق الرحیم نے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی سنچری مکمل کی جو ان کے کیرئیر کی 13 ویں سنچری ہے۔

مشفیق الرحیم 100 ویں ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے 11 ویں کرکٹر بن گئے۔

مزید پڑھیں:سلمان علی آغا نے پاکستانی ٹیم کی سب سے بڑی کمزوری بتادی