سکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

Nov 20, 2025 | 10:45:AM
 سکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنیدریاض)پنجاب کے سکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدکردی گئی۔
جاری مراسلے کے مطابق پابندی کا اطلاق سرکار ی اورنجی تمام سکولوں پر ہوگا۔
 تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کواس حوالے سے ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔

 یہ بھی پڑھیں:میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
پنجاب اسمبلی سےمنظور ہونے والی قرارداد کا مراسلہ جاری کردیاگیاہے۔