میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 

Nov 20, 2025 | 10:21:AM
میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنیدریاض)لاہور بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔
 سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر اور کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان نے نتائج کااعلان کیا۔
میڑک دوسرے سالانہ امتحان میں کل 54 ہزار سات سو چھپن امیدواروں نے شرکت کی ،کامیابی کا تناسب 45.4 ،3 فیصد رہا۔
میٹرک دوسرے سالانہ امتحان میں29 ہزار دو سو تراسی امیدوار فیل ہوگئے۔

نتائج لاہوربورڈ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔