معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض آئی پی پی میں شامل

Nov 20, 2023 | 18:26:PM
معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض آئی پی پی میں شامل
کیپشن: چودھری شفقت ریاض گوندل کا جہانگیر ترین کیساتھ گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف کاروباری شخصیت چودھری شفقت ریاض گوندل کی ملاقات،چودھری شفقت ریاض گوندل نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
آئی پی پی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے چودھری شفقت ریاض گوندل کو پارٹی مفلر پہنا کر خیر مقدم کیا ،اس موقع پر سینئررہنما آئی پی پی اسحاق خان خاکوانی بھی موجود تھے۔
چودھری شفقت ریاض گوندل کو استحکام پاکستان پارٹی برطانیہ کا صدر اور چیف آرگنائزز آئی پی پی یورپ مقرر کردیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وفاقی وزیر کیخلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج