حافظ آباد؛سابق وفاقی وزیر سمیت 7افراد پر دہرے قتل کا مقدمہ درج 

Nov 20, 2023 | 18:07:PM
حافظ آباد؛سابق وفاقی وزیر سمیت 7افراد پر دہرے قتل کا مقدمہ درج 
کیپشن: لیاقت بھٹی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حافظ آباد میں لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر لیاقت بھٹی سمیت 7 افراد کیخلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ زمین کے تنازع پر 2افراد کے قتل پر درج کیا گیا، مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے زمین کے تنازع پر قیصر اور یوسف کو قتل کر دیا،پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیااور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی وکٹیں اڑا دیں