فیصل واوڈا کو سابق چیف جج گللت بلتستان کے بیٹے کا ریس کا چیلنج،سینیٹر نے کیا جواب دیا،جانیے

Nov 20, 2021 | 08:12:AM
 سینیٹر فیصل واوڈا ،سابق چیف جج گگلگت،احمد حسن رانا
کیپشن: سینیٹر فیصل واوڈا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)  احمد حسن رانا نے سینیٹر فیصل واوڈا کو گاڑی پر ریس لگانے کا چیلنج دیا ہے۔

 احمد حسن رانا کا کہنا تھا کہ میرے پاس مرسڈیز سمیت دیگر گاڑیاں،اپنا فارم ہاؤس بھی ہے۔ فیصل واوڈا کو بھی گاڑیوں کا شوق ہے تو  میں ان کو  چیلنج کرتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ گاڑیوں کی ریس لگائیں۔احمد حسن رانا کے اس کلپ کو فیصل واوڈا نے بھی شیئر کیا اور  ان کا چیلنج قبو ل کر لیا۔

یا د رہےکہ احمد حسن رانا سابق چیف جج گللت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سکول بند ہونگے یا نہیں،وزیر اعلیٰ پنجا ب کی سکول ایجوکیشن کو اہم ہدا یات