آٹے کے بعد روٹی،کوکنگ آئل اورگھی بھی مہنگاہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( فضیل احمد)آٹے کے بعد روٹی اورکوکنگ آئل بھی مہنگاہوگیا۔
مہنگائی نے آٹے سمیت تمام اشیا ئےخوردونوش کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔
فیصل آباد کے شہریوں کیلئے دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی اورروٹی کی قیمت 20روپے پر پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف نے سولر پالیسی پر تحفظات کا اظہارکردیا
کوکنگ آئل اورگھی بھی 10سے 15روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیاہے۔