جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25مارچ کو طلب

Mar 20, 2024 | 17:37:PM
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25مارچ کو طلب
کیپشن: چیف جسٹس فائز عیسیٰ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے 25 مارچ کو جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرر پر غور ہوگا،جسٹس ہاشم خان کاکڑ اس وقت قائمقام چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہیں،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جج کو بر طرف کرنے کی منظوری دیدی