عاصم اظہراورمیرب علی کی منگنی، تصاویر وائرل 

Mar 20, 2022 | 21:46:PM
گلوکار عاصم اظہر، ماڈل میرب علی، منگنی، تصاویر، وائرل
کیپشن: میرب علی، عاصم اظہر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گلوکار عاصم اظہر اور ماڈل میرب علی نے منگنی کرلی،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
 گلوکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام پر میرب علی کیساتھ منگنی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے فضل اور والدین کی دعاﺅں سے ہماری منگنی ہو گئی ہے، اللہ ہمیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔دونوں کی منگنی کی تقریب میں چند قریبی لوگوں کو مدعوکیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی کی والدہ قریبی دوست ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

یہ بھی پڑھیں: زرنش خان کا چلتی گاڑی میں انڈین گانے پر زبردست ڈانس ،ویڈیو وائرل