وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Jun 20, 2023 | 13:16:PM
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیاں انجوائے کریں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدقربان کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، 29 جون سے یکم جولائی تک تعطیلات ہوں گی،نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے سرکاری ملازمین کیلئے29 اور 30 جون کی چھٹی ہوگی جبکہ ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے سرکاری ملازمین کیلئے 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیاں ہوں گی۔ 

یہ بھی پڑھیں: مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر