پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب

Jun 20, 2022 | 19:10:PM
پارلیمنٹ، قومی سلامتی کمیٹی، ان کیمرہ اجلاس طلب،
کیپشن: قومی اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس طلب کر لیا گیا،اجلاس کل قومی اسمبلی میں ہو گا۔
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کیلئے قومی اسمبلی ہال مختص کرنے کی تحریک منظورمنظور کرلی گئی، تحریک وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے پیش کی، ذرائع کے مطابق اجلاس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: نیب قانون کو ختم نہ کرنا سیاسی جماعتوں کی غلطی تھی، اعظم نذیر تارڑ