ممبر صوبائی اسمبلی حامد رشید ایوان میں گرگئے 

Jun 20, 2022 | 18:37:PM
ممبر صوبائی اسمبلی ، گرگئے
کیپشن: ممبر صوبائی اسمبلی گرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی میاں حامد رشید ایوان میں پاوں پھسلنے کی وجہ نیچے گرگئے ۔
تفصیلات کے مطابق میاں حامد رشید ایوان میں گرنے کی وجہ سے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی جبکہ ایوان میں ہی ممبر اسمبلی کو ریسکیو 1122 کی جانب سے ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔

اس موقع پر دیگرارکان اسمبلی بھی حامد رشید کی مدد کیلئے موقع پر پہنچ گئے ۔ممبر صوبائی اسمبلی ریسکیو اہلکاروں نے طبی امداد دینے کے بعد اٹھایا اوراور ان کی طبیعت بحال ہونے بعد دوبارہ اپنی سیٹ پر بیٹھا دیا ۔
یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی کامیڈین انتقال کر گئے