بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ اور ڈلیوری سرکاری ڈاک خانے کے سپرد کرنے کا فیصلہ 

Jul 20, 2025 | 12:42:PM
بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ اور ڈلیوری سرکاری ڈاک خانے کے سپرد کرنے کا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہدسپراء)لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) سمیت ملک بھر میں تمام تقسیم کارکمپنیوں کے بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ اور ڈلیوری سرکاری ڈاک خانے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کل ہوگا،کس پارٹی کے پاس کتنے ووٹ ہیں؟
 منصوبے کے تحت پچیس جولائی سے مقررہ سرکل میں بلوں کی ڈلیوری شروع کی جائیگی،اس طرح لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) سمیت ملک بھر میں تمام تقسیم کارکمپنیوں کے بجلی کے بلوں کی پرنٹنگ اور ڈلیوری سرکاری ڈاک خانے کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔