نواب آف ریاست جونا گڑھ، نواب جہانگیر خانجی انتقال کرگئے

Jul 20, 2023 | 21:34:PM
نواب آف ریاست جونا گڑھ، نواب جہانگیر خانجی انتقال کرگئے
کیپشن: نواب محمد جہانگیر خانجی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نواب آف ریاست جونا گڑھ، نواب جہانگیر خانجی انتقال کرگئے۔
نواب آف جونا گڑھ نواب محمد جہانگیر کو گزشتہ روز کینسر کی تشخیص ہوئی،نواب جہانگیرخانجی کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ جونا گڑھ ہاؤس کراچی میں ادا کیا جائیگا،نواب آف جونا گڑھ کی وفات پر کئی سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات کا اظہار افسوس کیا،نواب محمد جہانگیر کی وفات ملک اور انکے خاندان کا ایک بڑا نقصان ہے۔
یاد رہے نواب آف جوناگڑھ نے اپنی ساری زندگی جوناگڑھ ریاست کی آزادی کیلئے وقف کئے رکھی اور اس کی جدوجہد کو جاری رہی،صاحبزادہ سلطان احمد علی کے مطابق نواب محمد خانجی کی حیات اپنا ریاستی حق حاصل کرنے کےلئے کوشاں رہی ۔

یہ بھی پڑھیں: نادیہ جمیل کیساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات میں کون ملوث تھا؟ اداکارہ نے انٹرویو میں بتا دیا