محرم الحرام میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 

Jul 20, 2023 | 19:41:PM
محرم الحرام میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 
کیپشن: فوجی اہلکار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دےدی ۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے اضلاع کے ڈی پی او کو فوج کی تعیناتی کی تاریخ طے کرنے کا اختیار دےدیا ، محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اضلاع کے ڈی پی او محرم کے دوران فوج کو تعینات کریں گے،اضلاع کے ڈی پی او یکم محرم سے 10 محرم تک فوج کو بلا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو انتخابات سے قبل بڑی کامیابی مل گئی