مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گی

Jul 20, 2022 | 20:40:PM
مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، ایون فیلڈ ریفرنس، سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل
کیپشن: مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل ہو گی،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے حاضری معافی کی درخواستیں دائر کردیں۔
مریم نواز کی جانب سے موقف اختیار کیا گیاہے کہ کل اسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی سے معافی دی جائے ، کورونا کا شکار ہوں، عدالت میں پیش نہیں ہوسکتی۔
یاد رہے کہ اسلام آبادہائیکورٹ کل مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اپیلوں پر سماعت کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: چھینہ گروپ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے کس کو سپورٹ کریگا؟ فیصلہ ہو گیا