عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4700 ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

Jan 20, 2026 | 10:47:AM
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4700 ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھو گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے,غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فی اونس سونے کی قیمت 4 ہزار 700 ڈالر کی سطح کو چھو گئی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق گزشتہ روز سونے کی قیمت 4 ہزار 689 ڈالر کی بلند ترین سطح پر موجود تھی، تاہم آج قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:سانحہ گل پلازہ ،قدرت کا معجزہ، حیرت انگیز واقعہ سامنے آگیا

اعداد و شمار کےمطابق ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں تقریباً 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔