لاہور میں 15 روز کے دوران 2 کروڑ 60 لاکھ موٹر سائیکلوں کی موومنٹس
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسرار خان) 15 دنوں کے دوران لاہور میں 2 کروڑ 60 لاکھ موٹر سائیکل موومنٹس ریکارڈ کی گئیں، لاہور سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ کے تحت شہر بھر میں 98.68 فیصد ہیلمٹ کمپلائنس ریکارڈ کی گئی ہیں۔
62 لاکھ موومنٹس کے تجزیے میں صرف 1,466 ون وے خلاف ورزیاں (0.023٪) سامنے آئیں، ون وے خلاف ورزی پر سخت کارروائی — گاڑیاں/موٹر سائیکلیں ضبط کی جا رہی ہیں۔
شہری ون وے اور تیز و لا پرواہ ڈرائیونگ سے گریز کریں، سٹی ٹریفک پولیس لاہور محفوظ، منظم اور ٹیکنالوجی پر مبنی ٹریفک نظام کے لیے پُرعزم ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟