انسانی سمگلنگ کے عالمی گروہ کا اہم کارندہ گوجرانوالہ سے گرفتار

Feb 20, 2026 | 09:56:AM
انسانی سمگلنگ کے عالمی گروہ کا اہم کارندہ گوجرانوالہ سے گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انسانی اسمگلنگ کے عالمی گروہ کے اہم کارندے ثاقب ججہ کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

 ایف آئی اے کے مطابق ملزم 14 مقدمات میں مطلوب تھا۔

 ثاقب ججہ کا نام وزارت داخلہ کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

ثاقب ججہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پہلے غیر قانونی پر ایران فرار ہوا تھا۔

بتایا جارہا ہے کہ ثاقب ججہ سینکڑوں افراد کو غیرقانونی طور بیرون ملک بھجوا چکا ہے۔

مزید پڑھیں:والدین کے بغیر پہلے رمضان نے معاذ صفدر کو رلا دیا، ویڈیو وائرل