سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Feb 20, 2024 | 21:27:PM
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا اور عوام گھروں سے باہر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 ریکارد کی گئی ، زلزلے کا مرکز کہاں تھا تاحال معلوم نہیں ہو سکا، اب تک کی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کوبڑ ادھچکا دے دیا