ڈالرسستا،پاؤنڈ، سعودی ریال مہنگے ہوگئے

Feb 20, 2023 | 18:48:PM
ڈالرسستا،پاؤنڈ، سعودی ریال مہنگے ہوگئے
کیپشن: ڈالر سستا، پاؤنڈ، سعودی ریال(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے کمی کے بعد 267.75 روپے کا ہوگیا ہے، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو 281.50 روپے پر برقرارجبکہ برطانوی پاونڈ 1 روپے مہنگا ہوکر 317 روپے پر پہنچ گیا ہے۔   

یہ بھی پڑھیں: سونا پھرمہنگا ،ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟

خیال رہے کہ اوپن مارکیٹ میں یو اے ای 73.50 روپے پر برقرار  جبکہ سعودی ریا ل20 پیسے اضافے کے بعد 70.70 روپے پر پہنچ گیا ہے۔