سوات و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی

Dec 20, 2025 | 23:30:PM
سوات و گردو نواح میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سیاحوں کی بڑی تعداد کالام پہنچ گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سبحان اللہ )سوات میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ،  کالام اور مہوڈنڈ میں برفباری شروع ہوگئی۔ 

 برفباری سے سردی کے شدت میں اضافہ ہو گیا، میدانی علاقوں میں بھی  بارش کا امکان ہے ۔
 
محکمہ موسمیات کے مطابق برفباری کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد وادی کالام پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں :نیا وائرس انفلوائزہ ایچ تھری این ٹو ، روزانہ درجنوں کیس رپورٹ ہونے لگے