دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال، پابندیاں ختم

Dec 20, 2025 | 09:40:AM
دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال، پابندیاں ختم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک ) دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال،  پابندیاں ختم ہوگئیں ۔

تفصیلات کے مطابق 2 روز جاری شدید بارشوں کے بعد دبئی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگے ہیں،دبئی حکام کا کہنا ہے کہ شہری پارکس جائیں یا ساحل سمندر پر نہائیں، پابندیاں ختم ہو گئیں۔ 

 دبئی میں بارشوں کے باعث نشیبی علاقوں اور ساحل پر جانے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ 

 یہ بھی پڑھیں:سی سی ڈی کا بڑا ایکشن

ادھر ابوظبی میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ تمام پارکس دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں،عوامی پارکس اور بیچز کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔