روپے کی قدر میں بہتری،ڈالر مزید سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر معمولی سستاہو گیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1پیسے سستا ہوگیا ۔انٹر بینک میں ڈالر 278.92روپے سے کم ہوکر 278.91روپے پر بند ہوا ۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستاہوکر 280.25 روپے ،یورو 7 پیسے سستاہوکر 331.08 روپے ، برطانوی پاونڈ 10 سستاہوکر 380.35 روپے کا ہوگیا جبکہ یو اے ای درہم 12 پیسے مہنگاہوکر 76.94 روپے ،سعودی ریال 8 پیسے مہنگاہوکر 75.09 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی کے نظام میں جدیدیت ، سمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار