گجرات؛یونیورسٹی کی بس میں ڈکیتی، ڈاکو موبائل، لیپ ٹاپ اور پرس لیکر فرار

Apr 20, 2026 | 18:22:PM
گجرات؛یونیورسٹی کی بس میں ڈکیتی، ڈاکو موبائل، لیپ ٹاپ اور پرس لیکر فرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد)گجرات میں یونیورسٹی کی بس میں ڈکیتی کی بڑی واردات،تین نقاب پوش اسلحہ کے زور قیمتی موبائل ،فون لیپ ٹاپ اور پرس لے کر فرارہو گئے۔

واقعہ تھانہ صدر کی حدود میں پیش آیا ،پولیس بے بسی کی تصویر بن گئی،ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر دن دیہاڑے یونیورسٹی کی بس میں ڈکیتی   کر کے ڈی پی او گجرات کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا،یونیورسٹی کے طلبہ اور طالبات میں خوف وہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی کے نظام میں جدیدیت ، سمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: