چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ

Apr 20, 2024 | 18:54:PM
چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہزاد ابدالی)مہنگائی کی چکی میں پسی عوام  کیلئے چینی بھی کڑوی ہو گئی،ایک ہفتے میں فی کلو 8 روپے  مہنگی ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت 150 روپے فی کلوگرام سے بھی تجاوز کرگئی ہے ،کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن  کا کہنا ہے کہ شوگر مافیہ مارکیٹ میں افراتفری مچا کر قیمتیں بڑھا رہا ہے ،گزشتہ سال بھی ایکسپورٹ کی اجازت دیکر چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دی  گئیں،اعدادوشمار کے گورکھ دھندے پر یقین کرکے حکومت چینی ایکسپورٹ نہ کردے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا چیف جسٹس کیخلاف نیا محاذ، عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا