پی ٹی آئی رہنما علمدار قریشی پیپلزپارٹی میں شامل 

Apr 20, 2023 | 21:35:PM
پی ٹی آئی رہنما علمدار قریشی پیپلزپارٹی میں شامل 
کیپشن: عملدار قریشی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مظفرگڑھ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علمدار قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔
پیپلز پارٹی کے رہنما قاسم گیلانی کا علمدار قریشی کے حوالے سے ٹویٹ میں کہا ہے کہ علمدار قریشی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کر دیا اور پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، قاسم گیلانی کاکہنا ہے کہ علمدار قریشی پی پی 273 مظفرگڑھ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا وہ شہر جہاں عید کا چاند نظر آ گیا