ترقی کے منتظر اساتذہ کیلئے خوشخبری 

Apr 20, 2021 | 19:58:PM
 ترقی کے منتظر اساتذہ کیلئے خوشخبری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ کالج سندھ نے 400 لیکچرر کو اگلے گریڈ میں ترقی دیکر اسسٹنٹ پروفیسر بنادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سلیکشن بورڈ تھری نے 17 گریڈ کے اساتذہ کو 18 گریڈ میں ترقیاں دے دی گئی ۔259 میل اور 141 فی میل کو ترقیاں دے دی گئی 12۔ لائبرین کو 17 سے 18 گریڈ میں ترقیاں دیکر سینئر لائبررین بنا دیا گیا۔ 8 میل اور 4 فی میل لائبررین شامل ہیں۔
 ترقیاں پانے والے اسسٹنٹ پروفیسرز اور سینئر لائبررین کو مختلف مقامات پر تعیناتی کردی گئی، محکمہ کالج سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: آج کا دن پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں سیاہ دن شمار کیا جائیگا، مسلم لیگ ن