پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو ہرادیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )پاکستان نے کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں سری لنکا کو شکست دے دی، گرین شرٹس نے دوسرا میچ 0-2 سیٹس سے اپنے نام کیا۔
پاکستان نے 18-20 اور 8-26 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی، پاکستان کے آصف علی کو شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا
اس سے قبل پاکستان پہلے میچ میں بھارت کو شکست دی تھی، ایونٹ میں پاکستان آج رات 8 بجے میزبان مالدیپ سے ٹکرائے گا
یہ بھی پڑھیں :ایشیاکپ: پاک بھارت میچ سے قبل پاکستان کا بھارت کو دو ٹوک پیغام