نورافتیحی کا تازہ فوٹوشوٹ ۔۔انتہائی بولڈ تصاویر دیکھ کر مداح بھی دنگ

Sep 19, 2021 | 18:35:PM
بھارتی،اداکارہ ،نورا فتیحی
کیپشن: نورا فتیحی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا بولڈ انداز  مداحوں کو دیوانہ بنا رہا ہے ۔  ہر کسی کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی بے باک  اداکارہ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک ٹاپ برانڈ کیلئے فوٹو شوٹ کروایا تھا ۔ یہ فوٹوشوٹ فلم فیئر میگزین کیلئے تھا ۔ وہ اس کے تازہ شمارہ کی کور گرل بھی بنی ہیں۔ اداکارہ نے اب اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اس فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی حسین لگ رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ علیزے شاہ نے ایسی تصاویر شیئرکردیں کہ ہنگامہ برپا
 نورا فتیحی نے ہلکے میک اپ اور اپنی بولتی آنکھوں سے ہر کسی کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی ۔ انہوں نے اپنے کور شوٹ کی ایک جھلک بھی شیئر کی ہے ، جس میں وہ ایک کالی اورآرینج کلر کی ڈریس میں خوبصورت پوز دے رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی موت کے گہرے صدمے سے نڈھال شہنازگل کے بھائی کااہم اقدام